
دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین
دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین جس کا سائز (1.45 انچ x 1.61 انچ x 1.69 انچ) ہے اور اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تسلیم کیا ہے۔ آندھرا پردیش کے رہنے والے سائی تروملا نیدی نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین ایجاد کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords) گنیز







