Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کھلونا کار

کھلونا گاڑی پر تیز رفتاری سے سفر کا ریکارڈ قائم

جرمنی کی فلڈا یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز میں الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علم مارسل پال نے بچوں کی کھلونا کار پر تیز رفتاری سے سفر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جرمن طالب علم نے 92.24 میل فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے بچوں کی کھلونا کار کو تیز رفتار الیکٹرک گاڑی میں تبدیل کر دیا  ہے۔     View this post on Instagram  

Loading...