
مارک زکربرگ کی یادگار ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے ایک بار پھر میٹا کے جدید مصنوعی ذہانت ماڈل کی صلاحیتیں دکھا کر عوام کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ حال ہی میں مارک زکربرگ نے اپنی بیٹی میکسیما کے لیے گٹار بجاتے اور گانا گاتے ہوئے ایک پرانی ویڈیو شیئر کرکے میٹا کا جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈل کی صلاحیتوں کو دکھایا ہے۔ View this post on Instagram







