
کنگ کوبرا کو پکڑے ہوئے بھارتی شخص کی ویڈیو وائرل
جہاں صرف سانپوں کا ذکر ہی زیادہ تر لوگوں میں خوف پیدا کر دیتا ہے وہیں ایک پریشان کن ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آکاش جادھو نامی شخص بنا کسی خفاظتی اقدام کے بغیر ہی کنگ کوبرا







