
امریکی صدر کی شادی کیسے ہوئی تھی؟ جوبائیڈن نے شیئر کئے یادگار لمحات
شادی، ایک ایسا رشتہ جو الگ الگ لوگوں کے درمیان زندگی بھر کا تعلق ہوتا ہے، جو کہ کچھ لوگ اپنی پسند سے کرتے اور کچھ دوسروں کی پسند پر اپنی رضامندی ظاہر کرتے ہیں۔ حال ہی میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی اپنی شادی کے متعلق یادگار لمحات شیئر کئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ View this post on







