Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پری ویڈنگ شوٹ

ڈاکٹر کو آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

آج کل شادی کے شوٹ کے علاوہ الگ الگ طرز کے شوٹس بھی کافی ٹرنیڈ میں جس میں سب سے زیادہ وائرل  پری ویڈنگ شوٹ ہے۔ حال ہی میں ایک پری ویڈنگ شوٹ  کی وجہ سے ایک ڈاکٹر کو نوکری سے معطل کردیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ کرناٹک کے ایک ڈاکٹر کو سرکاری اسپتال کے آپریشن تھیٹر کی حدود میں

Loading...