
دولہا باراتیوں سمیت ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا
ملک بھر میں آج عام انتخابات کے سلسلے میں جاری پولنگ کے عمل کے دوران 12.8 کروڑ ووٹرز ملک کی نئی حکومت کا انتخاب کریں گے ۔ ملک بھر کے تقریباً تمام حلقوں میں نوجوان ووٹرز کے ساتھ ساتھ معذور اور بزرگ ووٹرز کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہی ہے ایسی صورتحال میں محراب پور کے حلقہ این اے 205 کے پولنگ اسٹیشن پر ایک







