Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گوگل

عام انتخابات 2024، گوگل کا ڈوڈل پاکستانی جھنڈے میں تبدیل

8 فروری 2024 پاکستان کے عام انتخابات کا دن کہ جب پاکستان کے 12.8 کروڑ ووٹرز ملک کی نئی حکومت کا انتخاب کریں گے، اس موقع پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ ڈوڈل میں سبز رنگ کا بیلٹ باکس اور بیلٹ پیپر دکھایا گیا ہے، جو ملک میں جاری جمہوری عمل کی علامت ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان بھر میں 700,000 بیلٹ باکس کے انتظامات کیے

Loading...