
عرفی جاوید کا نیا انداز، لباس سے منسلک تکیہ توجہ کا مرکز بن گیا
سوشل میڈیا پر اپنے عجیب و غریب انداز اور فیشن کی وجہ سے وائرل رہنے والی عرفی جاوید کو ان کے نئے انتخاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے۔ حال ہی میں عرفی جاوید کو ایک عجیب طرز کے فیشن کے ساتھ دیکھا گیا جس میں ان کے لباس کے ساتھ تکیہ بھی منسلک تھا، جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل نظر آرہا







