
06 فٹ بڑا اور 45 کلو وزنی کتا، جو کہ دماغی طور پر بچہ ہے
والدین اکثر فکر مند ہوتے ہیں جب ان کے چھوٹے بچے چلنا یا بات کرنا سیکھنے میں وقت لگاتے ہیں لیکن پالتو جانوروں کی دنیا میں بھی ایسا ہوتا ہے، اس حوالے سے ایک دلچسپ کہانی منظر عام پر آئی ہے۔ یہ معاملہ ایک کتے کے بارے میں ہے جو کہ 06 فٹ اونچا ہے لیکن مالکان نے اس کے ساتھ ایک بچے کی طرح سلوک جاری رکھا







