Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کوبرا

چلتے پنکھے سے لپٹے ہوئے کوبرا کی ویڈیو وائرل

کنگ کوبرا کی چھت کے پنکھے کے گرد لپٹے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو پریشان کر دیا ہے۔ ایک انسٹاگرام صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں سانپ کو چھت کے پنکھے سے لٹکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Chandrasekaran (@chandrasekaran6102) انسٹاگرام صارف چندر شیکرن کے ذریعہ تقریباً ایک ہفتہ قبل پوسٹ کی گئی

Loading...