Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویڈیو وائرل

شادی کے دوران شیخوں کا ’چھمک چھلو‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور دنیا بھر میں ان کی فین فالوونگ کے متعلق سب ہی جانتے ہیں اور ان کی فلموں کو بھی اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں عربیوں کو شاہ رخ خان کے مقبول گانے  پر ڈانس کرتے ہوئے اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہوئے

Loading...