
سال 2023 میں پاکستانیوں نے کن شخصیات کو زیادہ سرچ کیا؟
سال 2023 کے اختتام پر پاکستانیوں نے کن شخصیات کو سب سے زیادہ سرچ کیا، سرچ انجن نے فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات میں سال 2023 کے دوران پاکستانیوں نے، سوشل میڈیا شخصیات سے لیکر فلمی ستاروں اور کھلاڑیوں کو بھی خوب سرچ کیا ۔ اس کے علاوہ فلموں، سیاسی شخصیات اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت کچھ سرچ کیا۔ 2023 وہ







