
محمد رضوان کی میلبرن کی مسجد میں دعوت تبلیغ کی ویڈیو وائرل
محمد رضوان کی میلبرن کی مسجد میں بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دین کی تبلیغ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے، جہاں قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ پرتھ میں ہوا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ میلبرن میں 26 سے 30 دسمبر تک کھیلا







