
خبردار!!! موبائل فون کے کور میں پیسے ہرگز نہ رکھیں
موبائل کا استعمال تو تقریباً سبھی لوگ کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر اپنے فون کے کور میں پیسے رکھتے ہیں لیکن کیا آپ اس کا نقصان جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ فون کے کور میں پیسے رکھنے سے کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں خاتون







