
وائرل ویڈیو: بی ٹی ایس ممبرز کا شاہ رخ خان کے گانے پر ڈانس
بی ٹی ایس ممبرز نے شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’کے ہٹ گانے ‘چلیہ’ پر ڈانس پرفارمنس سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر سراہے جانے والے K-pop بوائے بینڈ BTS کے کئی ممبران لازمی فوجی سروس لے رہے ہیں، لیکن اس سے ان کی وسیع مقبولیت پر کوئی اثر نہیں پڑا! جب بھی کوئی کلپ جس میں بی ٹی ایس ممبران موجود ہوتے ہیں







