
فریج کی ایسی سیٹنگ جس سے بجلی کا بل کم آئے؛ جانیے
گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس سے فریج بار بار بند کھول ہونے کے باعث اس کی کولنگ متاثر ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو فریج کے تھرموسٹیٹ کی درست ترتیب کے حوالے سے کچھ ٹپس فراہم کرے گے جس سے آپ کا وقت اور پیسہ بھی محفوظ رہے گا۔ تھرموسٹیٹ کی سیٹنگ کیسے ہوگی؟ ریفریجریٹر کے اندر تھرموسٹیٹ کے سلجھاؤ کے







