Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی کے بل میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے آزمائیں

بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے کم یونٹ استعمال کرنے پر بھی بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے۔  آج ہم آپ کو ایسے آسان طریقے بتائیں گے جن سے آپ اپنے بجلی کے بل میں کمی لا سکیں گے۔ ایل ای ڈی بلب استعمال کریں گھر میں ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کریں۔ ماہرین کے مطابق ایل ای

Loading...