Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ فرائی پین کے ہینڈل میں موجود اس سوراخ کا اصل مقصد جانتے ہیں؟

کیا آپ فرائی پین کے ہینڈل میں موجود اس سوراخ کا اصل مقصد جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ دراصل فرائی پین کے پیچھے موجود ہینڈل میں یہ سوراخ ہماری سہولت کے لیے بنایا جاتا ہے کہ ہم فرائی پین کو اس سوراخ کے ذریعے لٹکا سکیں اور اس سوراخ میں زیرِ استعمال چمچہ بھی پھنسایا جاسکتا ہے۔     پھلوں پر اکثر

Loading...