
آئرش فائٹر کی اسرائیلی حریف پر جیت، فلسطینیوں کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل
آئرلینڈ کے ایک مشہور یہودی ایم ایم اے (مکسڈ مارشل آرٹس) فائٹر میک کورری کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں ایک زبردست پیغام دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فائٹ کے دوران اور جیت کے بعد ان کے طرزِ عمل نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے۔ ایک حالیہ ایم ایم اے مقابلے میں یہودی آئرش فائٹر میک کورری نے اپنے اسرائیلی حریف







