
جون کے رواں ہفتے کا کونسا دن کس ستارے کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا؟ جانیے
اجرامِ فلکیات کے ماہرین کی جانب سے جون کے اس ہفتے سے متعلق کچھ پیشگوئیاں کی گئی ہیں۔ ماہرین نے ستاروں کی روشنی میں بتایا ہے کہ اس ہفتے کس ستارے کے لیے کون سا ایک دن خوش قسمتی کی علامت ہوگا۔ یعنی اس دن اُس ستارے کے بہت سے اٹکے ہوئے کام جن میں مسلسل تاخیر کا سامنا ہے، وہ ہوسکتے ہیں، اس کے علاوہ ان افراد







