
کپڑوں کی سیل؛ شاپنگ سینٹر میں خواتین گتھم گتھا، ویڈیو وائرل
اکثر خواتین کو شاپنگ کا شوق ہوتا ہے اور اس کو پورا کرنے کیلئے وہ کسی اصول اور پابندی کی پروا نہیں کرتیں۔ کچھ ایسی ہی صورتحال بھارت کے ایک شاپنگ مال میں پیش آئی جہاں ساڑھیوں کی سیل لگی ہوئی تھی اور شہر بھر کی بے شمار خواتین اس سے مستفید ہونے کیلئے مقررہ مقام پر پہنچ چکی تھیں۔ خریداری کے دوران دو خواتین آپس میں گتھم







