
لفٹ میں سفر کرتے ہوئے سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
اکثر لوگوں کو لفٹ میں سفر کرتے ہوئے سر چکرانے کا احساس ہوتا ہے لیکن کیا آپ کو اس کی وجہ معلوم ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ دراصل زمین کی کشش ثقل بہت طاقتور ہے اور اسی کی وجہ سے آپ اپنے لیپ ٹاپ یا فون کو ہاتھ میں تھامے ایک جگہ بیٹھے ہوئے ہیں، فضا میں تیر نہیں رہے۔ کشش ثقل ہر







