
نوجوانوں کے اسٹنٹ نے صارفین کو دنگ کر دیا ، ویڈیو وائرل
تین نوجوانوں نے ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگا کر کرنے والے اسٹنٹ سے سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پرنڈر تین نوجوانوں نے بغیر کسی حفاظتی لباس اور سامان کے اس اسٹنٹ کو بڑی مہارت سے کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ Crazy parkour skills on rooftop. pic.twitter.com/bo0qISfX6x — Next Level Skills (@NextSkillslevel) March 21, 2023 سوشل میڈیا پر نوجوانوں







