Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلی

بلی کی برف پر سلائیڈینگ کرنے کی ویڈیو وائرل

بلی کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی برفیلے مقام پرسلائیڈینگ کررہی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1632071558951759874  ویڈیو میں بلی کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ :مزید پڑھیں

Loading...