Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی کی برف پر سلائیڈینگ کرنے کی ویڈیو وائرل

بلی کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی برفیلے مقام پرسلائیڈینگ کررہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1632071558951759874

 ویڈیو میں بلی کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/597251/

اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں