
مگرمچھ کے حملہ سے خاتون نے خود کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں جانور ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگر مچھ اچانک ایک خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔ 😳 pic.twitter.com/GUDMBmcGXa — Best Videos 🎥🔞 (@_BestVideos) March 7, 2023 سوشل میڈیا پر







