Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مگرمچھ کے حملہ سے خاتون نے خود کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں جانور ٹریننگ دینے والے کوچ پر ہی حملہ کر دیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگر مچھ  اچانک ایک خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندرکے کنارے موجود جھڑیوں میں سے ایک مگرمچھ نکل کر اچانک باہر آتا اور خاتون پر حملہ کرنے کے لیے منہ کھول لیتا لیکن جس طرح سے خاتون نے مگرمچھ کو قابو کیا اور خود کو محطوظ رکھا دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ گئی۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/640930/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا  کہ ایک مگر مچھ کے منہ کے اندر ہاتھ ڈلا ہے تاہم یک دم مگر مچھ اپنا پنہ ب کر لیتا اور ٹرینر پر ہ حملہ کردیتا۔

تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرینر اپنے آپ کو محفوظ کرنے میں کامیاب رہا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کا دل دہل جاتا ہے۔۔

متعلقہ خبریں