Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی رحمٰن خان

علی رحمٰن خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ انتہائی حیران کن

پاکستان کے معروف اداکار علی رحمٰن خان نے اب تک شادی نہ کرنے کی انتہائی حیران کن وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟   View this post on Instagram   A post shared by

Loading...