Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معمر شخص

بیٹے اور بہو کے رویے سے تنگ معمر شخص کا انتہائی اقدام

بیٹے اور بہو کے رویے سے تنگ معمر شخص نے کروڑوں کی جائیداد سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے کھٹولی ٹاؤن کے رہائشی 80 سالہ معمر شخص نتھو سنگھ نے بیٹے اور بہو کے رویے سے تنگ آکر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد گورنر کو عطیہ کردی۔ نتھو سنگھ کا کہنا ہے کہ ’ انہوں نے اپنی

Loading...