
واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں سے شیئر کیا جاتا ہے؟ اہم خبر
اگر آپ واٹس ایپ صارف ہیں تو یہ خدشہ آپ کو بھی ہو گا کہ کمپنی کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں سے شیئر کیا جاتا ہے۔ مگر حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اور اس کی وضاحت خود کمپنی نے بھی کر دی ہے کہ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو اشتہاری مقاصد کے لیے تھرڈ پارٹیز یا میٹا کی دیگر کمپنیوں بشمول فیس بک سے







