Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی جوڑی کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی جوڑی  کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘کا حصہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنے نئے پروجیکٹ ’جان جہاں‘ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں ‘۔   انہوں نے لکھا کہ ’ پیارے افضل کے 10 سال بعد

Loading...