Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیٹ جی پی ٹی

چیٹ جی پی ٹی کو آپ کن کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

اوپن اے آئی نامی کمپنی نے آرٹیفیشل ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی کوتیار کیا ہے جس نے صرف چند ماہ کے دوران ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اس کا مکمل نام ’چیٹ جنریٹیو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر‘ ہے، یہ بہترین مصنوعی ذہانت والا چیٹ بوٹ ہے جو آپ کے سوالات کو سمجھ کر اس کا تفصیلی جواب دیتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے

Loading...