
واٹس ایپ کے پرائیویسی فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ؛ جانیے
آج ہم آپ کو واٹس ایپ کے پرائیویسی فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ دراصل اس فیچر کو متعارف کروانے کا اعلان اگست 2022 میں کیا گیا تھا لیکن کئی ماہ تک یہ فیچر صارفین کو دستیاب نہیں ہوسکا تھا مگر اب اسے استعمال کرنا ممکن ہے۔ یعنی اب یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے، یہ فیچر واٹس ایپ کے بڑے گروپس میں زیادہ







