Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشمیتا سین

صحتیابی کے بعد سشمیتا سین کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کا صحتیابی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیو پلاسٹی کی گئی تھی اور اسٹنٹ ڈالا گیا تھا۔ تاہم اب انہیں دل کے پروسیجر کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے اور انہوں نے صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کے اظہار

Loading...