
بھارتی ریپر بادشاہ کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا
بھارتی ریپر بادشاہ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف ریپر بادشاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد مداح پہچان ہی نہ پائے۔ بادشاہ نے انسٹاگرام پراپنی ٹرانسفارمیشن کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں جم میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on







