
کتے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
کتے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا چوٹ لگ جانے کی اداکاری کررہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1632367157991358466 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے چلتا ہوا سامنے سے آتا اور کھلونے کی کار سے اس کتے کا پاؤں ٹکرا جاتا، جیسے ہی کتے کا پاؤں گاڑی سے ٹکڑاتا کتا







