Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوجوان

ویڈیو: نوجوان کو اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

خطروں کے کھلاڑی خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ لیکن آج کے دور میں چند فالورز اوروائرل ہونے کی دھن میں نوجوان کچھ ایسا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پوری زندگی نقصان اُٹھانا پرجاتا ہے۔ pic.twitter.com/DVGinimsnZ — Klipz Entertainment (@klip_ent) February 26, 2023 ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو

Loading...