
مچھلی کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو بیلوگا وہیل مچھلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ A beluga whale uses Hydro Blast to retrieve its toy. pic.twitter.com/HI0N7WspSM — Seekers Of The Cosmos (@SeekersCosmos) March 5, 2022 وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلیوگا وہیل کو سیومنگ سلیپ پر پڑے







