
کیا آپ نے کبھی میگی پیزا کھایا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں میگی پیزا زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا میگی پیزا تیار کررہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Raksha ki Rasoi (@rakshakirasoi) میگی پیزا کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اسے کچھ







