
سیف علی خان تصاویر بنوانے کے اصرار پر فوٹوگرافرز سے تنگ آگئے
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان تصاویر بنوانے کے اصرار پر فوٹوگرافرز سے تنگ آگئے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور کو گھر جاتے ہوئے فوٹوگرافرز نے تصاویر کھینچنے کے لیے روکا اور اصرار کیا تو سیف علی خان نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان سوشل میڈیا استعمال







