Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جمائما

جمائما کا پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام جاری

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔  حال ہی میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر اپنی فلم کے حوالے سے لکھا ہے کہ میری فلم واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔ انہوں نے پاکستانیوں کو

Loading...