
سوتے وقت آئی ماسک استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے
ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ماسک پہن کر سونے والے افراد اگلے دن زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آئی ماسک نیند کے دوران روشنی کو آنکھوں تک پہنچنے سے روکتے ہیں جس سے یادداشت اور ذہنی مستعدی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اکثر لوگ نیند میں باتیں کیوں







