Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زیادہ چائے پینے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا مشروب چائے ہے اور اگر آپ بھی اس کے شوقین ہے تو آپ کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں بلیک ٹی کے دو یا دو سے زائد کپ پینے سے صحت بھی ٹھیک رہتی ہے اور عمر بھی طویل ہوجاتی ہے۔

Loading...