
اداکار شان کی بھانجی کی سالگرہ مناتے ویڈیو وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد کی بھانجی کی اپنی سالگرہ مناتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد کی بھانجی نتالیا کی اپنی سالگرہ مناتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد وہ شدید تنقید کا شکار ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistan Glitz (@pakistan_glitz) وائرل ویڈیو میں دیکھا







