
معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی۔ حال ہی میں اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ یہ میرے والد کے الفاظ ہیں کہ ’اپنے دل کو







