
شادی پر قوالی نائٹ میں نوٹوں کی بارش؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
شادی پر قوالی نائٹ میں نوٹوں کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے موقع پر قوالی نائٹ کا اہتمام گیا گیا ہے۔ ویڈیو میں مشہور قوال شہباز اور فیاض کو دیکھا جاسکتا ہے جو اسٹیج پر پرفارم کر رہے ہیں، جبکہ ان کے اردگرد







