
سونیا حسین کو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے بتادیا ہے کہ انکو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ سونیا حسین کو شادی کے لیے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونیا حسین خواتین کے حق میں بول







