Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکثر گوگل پر سرچنگ کے دوران یہ کیوں لکھا آتا ہے؟ جانئے حیران کن وجہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر انٹرنیٹ پر سرچ کرتے ہوئے آئی ایم ناٹ روبوٹ باکس کیوں سامنے آتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ درحقیقت آپ تصور بھی نہیں کرسکتے کہ یہ ایک کلک کتنا پیچیدہ ہوتا ہے۔ گوگل نے اس مقصد کے لیے ایک پوری ورچوئل مشین تیار کی جو کمپیوٹر کے اندر ایک اور کمپیوٹر کو متحرک کرتی ہے تاکہ یہ

Loading...