
حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ حدیقہ کیانی نے گھروں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی مہم کا حصہ بننے والوں کا شکریہ ادا







